تین دن قبل انڈونیشیا کے سماترا علاقہ میں آتشفشاں پھٹ جانے کے بعد مقامی
افراد میں ہلچل مچ گئی۔یہاں تک کے آتشفشاں کے بعد
2,7کیلو میٹر کی دوری تک
دھماکے دار راکھ کے پھیلنے کی وجہ سے تاحال 16افراد ہلاک ہوگئے۔اور تاحال
31ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔